Dua e Hajat |
Dua E Hajat || Most Powerful Way to Fulfill Every Wish
English Language
Dua e Hajat: Assalam-o-Alaikum Readers. Here I will Describe All About Dua-e-Hajat. Before We start Let me Clear some main Important Points about Hajat. Then I will Describe all about the method of Dua e Hajat.
What is Hajat?
Hajat Means Every kind of Problem, or any wish That we want to complete with the help of Almighty Allah. There so many Kinds of Hajat. Such as Problems in Business, Marriage problems, exams problems or any kind of wish like Love marriage, desired job or any thing like that, That are called Hajaat.
Points Know Before?
Before We starts our Topic We must Know some Points That Helps to fulfill Your wish with Help of Almighty Allah. After This Inshallah Allah Will Help You.
- Must Offer Pray Five Times Daily with Jamaat.
- Avoid Those Habit or Work That will Count in Gunah Even Sagira or Kabira
- Must be Tawaqal on Allah. Because Allah Knows Every Thing That Which Thing is Better For You.
- If Your Desire or Wish Not Complete You Must Agree the Decision of God Because That Was is Not Profitable for You.
- Must be Yaqeen in Heart that Allah Listen your Dua and Accepted your dua.
There are Three Kinds that your Dua is Accepted by Allah.
- Allah will Give you What do you want
- Allah will Give you an other thing instead of your Hajat.
- Allah will give you Ajar on the of Qayamat.
If You are Accepted Above Points Then Your Wish of Hajat Inshallah Will be Completed.
Dua of Hajat
हिंदी भाषा
Dua e Hajat:
Please Help me to Write this in Hindi Language
:اردو زبان
تمام پڑھنے والوں کو السلام و علیکم آج میں آپ لوگوں کو دعائے حاجت کے بارے میں بتاؤں گا اس سے پہلے خاص نقطے جاننا ضروری ہیں اس کے بعد دعائے حاجت کے بارے میں بتاؤں گا
:حاجت کیا ہے
حاجت کا مطلب ہر وہ پریشانی یا وہ ہر خواہش جو آپ اللہ پاک سے مکمل کروانا چاہتے ہیں. وہ کچھ بھی ہو سکتی ہے مطلب کاروبار میں مسئلہ شادی میں مسئلہ یا امتحان میں مسئلہ. یا کوئی خواہش مطلب پسند کی شادی پسند کی نوکری یا اس
طرح سے کوئی بھی مسئلہ یا خواہش. اسے حاجت کہتے ہیں
کچھ ضروری باتیں
دعائے حاجت وظیفہ کرنے سے پہلے کچھ باتیں جاننا ضروری ہیں اس کے بعد انشاءاللہ آپ کی حاجات اللہ تعالی پوری فرما دیں گے
روزانہ پانچ وقت کی نماز جماعت کے ساتھ لازمی پڑھیں
گناہ کی عادتوں اور گناہ کے کاموں سے دور رہیں گویا وہ گناہ کبیرہ ہو یا صغیرہ گناہ ہوں
اللہ پاک پر مکمل توکل رکھیں کیونکہ اللہ پاک ہر وہ چیز جانتا ہے جو ہمارے حق میں بہتر ہے
اگر آپ کی حاجت یا خواہش پوری نہیں ہوتی تو اللہ پاک کے فیصلے پر خوش ہوں گے کیونکہ وہ چیز آپ کے حق میں بہتر نہیں تھی
اپنے دل میں اس بات کا یقین رکھیں کہ اللہ پاک آپ کی دعاؤں کو سن رہا ہے اور اسے لازمی قبول کرے گا
جو حاجت آپ اللہ پاک سے مانگ رہے ہیں وہ حاجت پوری ہو جاتی ہے یا اس کا نعمل بدل اللہ پاک آپ کو دے دیتا ہے یا اس کا اجر آپ کو اللہ پاک روز قیامت کے دن دے گا
اگر آپ اوپر بتائی گئی باتوں کو دل سے قبول کرتے ہیں اور یقین رکھتے ہیں تو انشاءاللہ اللہ پاک آپ کی حاجت کو مکمل فرما دیں گے
اوپر دی گئی قرآنی آیت دعائے حاجت ہے میں آپ کو بتاتا ہوں کہ آپ نے اس دعا کو کس طرح سے پڑھنا ہے
سب سے پہلے تازہ وضو کریں اور دو رکعت نماز صلاۃ الحاجۃ کی نیت کریں
نماز مکمل کرنے کے بعد اسی حالت میں بیٹھ کر ایک مرتبہ سورہ فاتحہ اور ایک مرتبہ درود ابراھیمی پڑھیں
اس کے بعد اوپر دی گئی آیت کو 14 بار پڑھیں اور ہر بار بسم اللہ الرحمن الرحیم کے ساتھ شروع کریں
اس کے بعد اللہ سے رو رو کر اپنی حاجت کو بیان کریں اور اپنے گناہوں کی معافی مانگیں
اگر آپ اپنی حاجت کو جلدی پورا کروانا چاہتے ہیں تو اس وظیفے کو ہر فرض نماز کے بعد پڑھیں یاد رہے جب بھی آپ یہ وظیفہ ادا کریں وہ وقت زوال نہ ہو زوال کے وقت سے پرہیز کریں
دعا مانگنے کا ایک بہترین وقت بھی ہے اسلام کے اندر ایک ایسا وقت بھی موجود ہے جس وقت کوئی بھی دعا رد نہیں ہوتی. وہ وقت ہے تہجد کا وقت
میں آپ کو یہی کہوں گا کہ آپ رات کے آخری پہر تہجد کے وقت اٹھیں اور 8 رکعت نماز تہجد پڑھیں اور اس کے بعد یہ وظیفہ ادا کریں اور پھر اللہ سے رو رو کر اپنی حاجت کو بیان کریں انشاءاللہ آپ کی حاجات جلد ہی پوری ہو جائے گی
اس وظیفے کو گیارہ دن تک بلاناغہ ادا کریں انشاء اللہ 11 دن کے اندر اندر آپ کی حاجات پوری ہو جائے گی اگر آپ کی حاجات گیارہ دن کے اندر اندر پوری نہیں ہوتی تو اس وظیفے کو تب تک جاری رکھیں جب تک آپ کی حاجت پوری نہیں ہوجاتی
انشاءاللہ اس وظیفے کو کرنے کے بعد آپ کی حاجت ضرور پوری ہو جائے گی. اللہ پر یقین رکھیں کیونکہ اللہ ہر چیز پر قادر ہے اس دنیا کے اندر جو چیز بھی ہے وہ اللہ پاک کے قدرت سے ہے انشاءاللہ آپ کی حاجت بھی اللہ پاک اپنی قدرت سے پوری فرما دیں گے. انشاءاللہ اللہ پاک آپ کے حق میں بہتر فیصلہ فرمائیں گے. اللہ پاک آپ کو وہی چیز دیتا ہے جو آپ کے لیے فائدہ مند ہوتی ہے
شکریہ
دعاؤں میں یاد رکھیے گا. نام عدنان
اپنے دل میں اس بات کا یقین رکھیں کہ اللہ پاک آپ کی دعاؤں کو سن رہا ہے اور اسے لازمی قبول کرے گا
دعا تین طریقوں سے قبول ہوتی ہے
جو حاجت آپ اللہ پاک سے مانگ رہے ہیں وہ حاجت پوری ہو جاتی ہے یا اس کا نعمل بدل اللہ پاک آپ کو دے دیتا ہے یا اس کا اجر آپ کو اللہ پاک روز قیامت کے دن دے گا
اگر آپ اوپر بتائی گئی باتوں کو دل سے قبول کرتے ہیں اور یقین رکھتے ہیں تو انشاءاللہ اللہ پاک آپ کی حاجت کو مکمل فرما دیں گے
حاجات کی دعا
سورۃ انفال آیت نمبر 9 |
اوپر دی گئی قرآنی آیت دعائے حاجت ہے میں آپ کو بتاتا ہوں کہ آپ نے اس دعا کو کس طرح سے پڑھنا ہے
دعائے حاجت کو کس طرح سے پڑھنا ہے
نماز مکمل کرنے کے بعد اسی حالت میں بیٹھ کر ایک مرتبہ سورہ فاتحہ اور ایک مرتبہ درود ابراھیمی پڑھیں
اس کے بعد اوپر دی گئی آیت کو 14 بار پڑھیں اور ہر بار بسم اللہ الرحمن الرحیم کے ساتھ شروع کریں
اس کے بعد اللہ سے رو رو کر اپنی حاجت کو بیان کریں اور اپنے گناہوں کی معافی مانگیں
اگر آپ اپنی حاجت کو جلدی پورا کروانا چاہتے ہیں تو اس وظیفے کو ہر فرض نماز کے بعد پڑھیں یاد رہے جب بھی آپ یہ وظیفہ ادا کریں وہ وقت زوال نہ ہو زوال کے وقت سے پرہیز کریں
دعا مانگنے کا بہترین وقت
میں آپ کو یہی کہوں گا کہ آپ رات کے آخری پہر تہجد کے وقت اٹھیں اور 8 رکعت نماز تہجد پڑھیں اور اس کے بعد یہ وظیفہ ادا کریں اور پھر اللہ سے رو رو کر اپنی حاجت کو بیان کریں انشاءاللہ آپ کی حاجات جلد ہی پوری ہو جائے گی
وظیفہ ادا کرنے کی مدت